’’جیسے بھی حالات رہیں گے ۔۔۔۔میاں تیرے ساتھ رہیں گے ‘‘ این اے 125سے کامیاب (ن) لیگ کے امیدوار نے نیا نعرہ متعارف کروا دیا
لاہور ( این این آئی) غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 125 سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وحید عالم خان نے پارٹی کے تاحیات قائد نواز شریف سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے نیا نعرہ متعارف کروا دیا ۔ انتخاب جیتنے کے بعد… Continue 23reading ’’جیسے بھی حالات رہیں گے ۔۔۔۔میاں تیرے ساتھ رہیں گے ‘‘ این اے 125سے کامیاب (ن) لیگ کے امیدوار نے نیا نعرہ متعارف کروا دیا