اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع ،طیارے کو اُڑان بھرنے سے روک دیا گیا،ہنگامی حالت نافذ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی پیرکی سہ پہر 2.45 پر سکھر سے کراچی جانے والی پروازپی کے 595 کو ائر پورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے بم کی اطلاع ملنے پر اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔ بم کی اطلاع سکھر پولیس کی جانب سے اس وقت دی گئی جب طیارہ اڑان بھرنے کے لئے تیار تھا۔ ترجمان پی آئی اے

نے بتایا کہ مسافروں اور سامان کو طیارے سے اتار کر طیارے کی مکمل تلاشی لی گئی۔سامان کی تلاشی بم ڈسپوزل سکواڈ اور ائر پورٹ سیکورٹی فورس نے لی اور بعد میں متعلقہ سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے طیارے کو پرواز کے لئے کلیئر کر دیا گیا۔ طیارہ کراچی کے لئے ایک گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…