الیکشن کے اگلے ہی روز نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کو بڑا جھٹکا رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر کی گاڑی کا چالان ہو گیا،موٹروے پولیس نے بیرسٹر علی ظفر کی گاڑی کا تیز رفتاری پر چالان کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو موٹر وے پولیس نے تیز رفتاری پر نگراں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات بیرسٹرعلی ظفر کی گاڑی کا چالان کردیا۔موٹروے حکام کے مطابق… Continue 23reading الیکشن کے اگلے ہی روز نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کو بڑا جھٹکا رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا