سپریم کورٹ میں نااہلی سے متعلق درخواست مسترد ہونے کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں، ایسا ردعمل سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق نظرثانی کی درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے، اس موقع پر جب جہانگیر ترین سے سوال پوچھا گیا کہ ن لیگ کے خواجہ آصف کو بھی نا اہلی کیس میں ریلیف ملا تھا اس متعلق آپ کیا کہیں… Continue 23reading سپریم کورٹ میں نااہلی سے متعلق درخواست مسترد ہونے کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں، ایسا ردعمل سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































