الیکشن کے موقع پر نواز شریف کو جیل میں رکھنا اچھا فیصلہ نہیں، مولانا فضل الرحمن سابق وزیر اعظم کے حق میں کھل کر بول پڑے
ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن) ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر نواز شریف کو جیل میں رکھنا اچھا فیصلہ نہیں ہے لیکن اب عدالتوں کے فیصلوں میں بھی مداخلت نہیں کی جاسکتی ۔ اپنے آبائی حلقہ ڈی آئی خان میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد… Continue 23reading الیکشن کے موقع پر نواز شریف کو جیل میں رکھنا اچھا فیصلہ نہیں، مولانا فضل الرحمن سابق وزیر اعظم کے حق میں کھل کر بول پڑے