پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

چینی وزیر خارجہ کیساتھ پریس کانفرنس میں انگریزی زبان کا استعمال شاہ محمود قریشی کومہنگا پڑ گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

فیصل آباد(یواین پی ) وفاقی وزیر خارجہ کو اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران انگریزی زبان میں اظہار خیال کر نے پر جماعت اسلامی کالیگل نوٹس، جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر سردار ظفر حسین خان نے اپنے وکیل مرزا عبدلخالق کے ذریعے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بجھوائے گئے لیگل نوٹس میں مو قف اختیا کیا کہ آپ نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس کرتے ہو ئے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی زبان کا استعمال کیا۔

پاکستان کے آئین 1973کے آرٹیکل 251کی روح اور سپریم کورٹ کے فیصلے با عنوان محمد کو کب اقبال بنام حکو مت پا کستان پٹیشن نمبر 56/013اور 112/12کی روح کے مطا بق آپ اپنا اظہار خیا ل اردو میں کر نے کے پا بند ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ نے خود بھی میڈ یا کے سا منے اس مر کا اظہار کیا تھا کہ ہم اردو زبان کو ہی ذریعہ اظہار بنانا چا ہتے ہیں۔ آپ کو لیگل نوٹس دیا جا تا ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر اندر قوم اور سپریم کورٹ سے معا فی ما نگیں ورنہ عدا لتی کارروا ئی کر نے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…