مسلم لیگ (ن) نے وزیرا علیٰ پنجاب اورسپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا
لاہور (این این آئی)تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ خان، سپیکر رانا محمد اقبال سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت ۔ مشاورتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ جبکہ گوجرنوالہ سے رکن صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر سپیکر… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے وزیرا علیٰ پنجاب اورسپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا