جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نواز شریف کیا کھاتے تھے اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کیا کھاتے ہیں اور کہاں جا کر کھاتے ہیں؟ وزیراعظم ہاؤس کے خانسامہ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس جتنا شاہانہ اور وسیع و عریض ہے اس طرح وزیراعظم ہاؤس کا کچن بھی ایسا ہی ہے، وزیراعظم ہاؤس کے ایک خانسامے کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف دوپہر کے وقت کچھ نہیں کھاتے تھے لیکن

رات کے کھانے میں وہ مٹن اور دیسی مرغی زیادہ استعمال کرتے تھے۔ وزیراعظم ہاؤس کے اس خانسامے نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے کچھ نہیں کھاتے اور وہ رات کا کھانا گھر جا کر کھاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…