ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی بلکہ۔۔۔پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی، حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کل کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی، دیامر بھاشا ڈیم بنارہے ہیں،افغانیوں اور بنگالیوں کو شناخت دینے پر اعتراض کے

حوالے سے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت میں موجود لوگ افغان مہاجرین اور بنگالیوں کو پہلے نکال دیتے،جو یہاں پیدا ہوا ہے اسے نیشنلٹی ملنی چاہیے، حلیم عادل شیخ نے کہا کہ اندرون سندھ میں صحافیوں کے خلاف کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، سندھ حکومت صحافیوں کو نہیں چھوڑ رہی یہ ہمیں کہاں چھوڑینگے،۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…