بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نیب نے صدیق الفاروق کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں،متروکہ وقف میں بھرتیوں ،ذرائع آمدن اور دیگر کاروباری تفصیلات بھی طلب 

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بھی نیب لاہور کے ریڈار پر آگئے ہیں اور

ان کے خلاف متروکہ وقف میں غیر قانونی بھرتیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ نیب نے متروکہ وقف سے صدیق الفاروق کے دور میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ،انکے ذرائع آمدن اور دیگر کاروباری تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…