پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پیرا گون سکینڈل میں ملوث سعد رفیق اور سلمان رفیق کے لئے بھی ملک سے باہر جانے کے تمام راستے بند،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیور و(نیب )نے پیرا گون سکینڈل میں ملوث خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے پاسپورٹ بلاک کرنے کیلئے درخواست دیدی ۔ نیب نے خواجہ بردران کو تحقیقات کیلئے 16اکتوبر کو طلب کررکھا ہے اور دونوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے

کی درخواست بھی دے رکھی ہے ۔اب نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کے پاسپورٹ بلاک کرنے کیلئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ کو بھی درخواست دیدی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…