تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی پر،پاک افغان شاہراہ پر جشن، سیکورٹی فورسز اور مقامی افراد کی شدید فائرنگ
پشاور (این این آئی) ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خاصہ دار فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار نورالحق قادری کے استقبال میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔ 43 خیبر سے کامیاب ہونے والے… Continue 23reading تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی پر،پاک افغان شاہراہ پر جشن، سیکورٹی فورسز اور مقامی افراد کی شدید فائرنگ