جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

یکم اکتوبر سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حکومت نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) یکم اکتوبر سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حکومت نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، اوگرا ترجمان نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں مبینہ اضافہ کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ عوام ایسی خبروں پر کان نہ دھریں ۔ اوگرا ترجمان نے کہا کہ بعض غیر ذمہ دارانہ عناصر ذاتی مفادات اور پیشہ وارانہ بدیانتی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بارے

افواہیں پھیلا رہے ہیں قانون کے مطابق اوگرا ہر ماہ کے آخر میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا جائزہ لے کر قیمتوں میں اضافہ یا کمی کی سمری حکومت کو ارسال کرتی ہے یہ سمری 30 ستمبر کو مارکیٹ کے ماحول کے مطابق تیار ہوگی ابھی تک اس سمری کو فائنل ہی نہیں کیا گیا اور مہینہ کے اختتام پر ایک ہفتہ باقی ہے اوگرا ترجمان نے کہا کہ عوام بے پر کی اڑانے والے افراد پر کان نہ دھریں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…