نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں پنجاب کے 10بڑے شہر بھی شامل،جانتے ہیں رجسٹریشن کا آغاز کب سے ہوگا؟
لاہور(سی پی پی) حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں مزید 10 شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کو رہائش فراہم کرنے کے منصوبے کے تحت پانچ سال میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں پنجاب کے 10بڑے شہر بھی شامل،جانتے ہیں رجسٹریشن کا آغاز کب سے ہوگا؟