امریکی وزیرخارجہ کے پاکستان سے مزید مطالبات، عمران خان نے کیا جواب دیا؟ تفصیلات منظر عا م پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی تعلقات کے استحکام کا خواہاں ہے۔وہ امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پمپیو سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کے پاکستان سے مزید مطالبات، عمران خان نے کیا جواب دیا؟ تفصیلات منظر عا م پر آگئیں