وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پر سفر کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں،رابطے پرترجمان کاآگے سے حیران کن جواب
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جعلی نمبر پلیٹ والی ایک گاڑی پر سفر کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بتایاگیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جس بی ایم ڈبلیو گاڑی میں سوار ہو کر پاکستان کے یوم دفاع کی تقریب میں شرکت کیلئے فورٹریس سٹیڈیم لاہور پہنچے تو اس گاڑی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پر سفر کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں،رابطے پرترجمان کاآگے سے حیران کن جواب