الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا ،عارف علوی،مولانافضل الرحمان اور اعتزاز احسن نے کتنے ووٹ لئے؟تفصیلات جاری
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا‘ پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی 353 ووٹ لے کر ملک کے تیرھویں صدر بن گئے‘ 9 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ فضل الرحمن نے 185 ‘ اعتزاز احسن نے 124 ووٹ حاصل کئے۔ منگل کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا ،عارف علوی،مولانافضل الرحمان اور اعتزاز احسن نے کتنے ووٹ لئے؟تفصیلات جاری