پاکستان کے ساتھ تعلقات،امریکہ یہ بات ذہن میں رکھے ،جب وعدے پورے نہ ہوں تو ۔۔۔! شاہ محمودقریشی نے انتباہ کردیا
نیویارک (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن وامان کا خواہشمند ہے ٗ بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے ٗامریکہ پاکستان اوربھارت کے درمیان حل طلب تنازعات کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے ٗدو اکتوبر کو امریکی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات ہوگی ٗ امریکہ کو… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ تعلقات،امریکہ یہ بات ذہن میں رکھے ،جب وعدے پورے نہ ہوں تو ۔۔۔! شاہ محمودقریشی نے انتباہ کردیا