جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

سپریم جوڈیشل کمیشن نے اطہر من اللہ کو چیف جسٹس بنانے کی سفارش کر دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی سفارش کر دی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ کے سینئر اور ہائی کورٹس کے رکن جج صاحبان

نے شرکت کی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جسٹس اطہر من اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کر دی گئی۔اس وقت جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور سینیئر ترین جج ذمہ داری بنھا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…