ضمنی انتخابی نتائج کا رجحان ثابت کر رہا ہے ملک کے عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فوادحسین نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ضمنی انتخابی نتائج کا رجحان ثابت کر رہا ہے ملک کے عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ تمام صوبوں میں… Continue 23reading ضمنی انتخابی نتائج کا رجحان ثابت کر رہا ہے ملک کے عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فوادحسین نے بڑا اعلان کردیا