منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مشتعل مظاہرین کیسے دن دیہاڑے دکانوں میں لوٹ مار کرتے رہے؟جان کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کی بریت کے  فیصلے کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں سے مشتعل مظاہرین کی جانب سے دکانیں لوٹنے کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں جن میں دکانوں کے مالکان نے

مشتعل مظاہرین کے جانب سے ہلہ بولنے اور لوٹ مارکرنے کی شکایت کی اور کہا کہ دکانوں میں موجود سامان کی توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے جس سے ہمارا کافی نقصان ہوا ہے۔جبکہ دکانوں میں موجود کیش بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ واضح رہے کہ  گزشتہ روز راولپنڈی ،اسلام آباد ،گوجرانوالہ میں موبائل سروس بھی معطل رہی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…