قصور کے بعدپشاورمیں بھی کم عمر لڑکیوں کے ریپ میں ملوث ملزم گرفتار ٗ ملزم نے دوران تفتیش 26 لڑکیوں پر جنسی حملوں کا اعتراف کرلیا ٗشرمناک انکشافات
پشاور (این این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس نے کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ریپ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش 26 لڑکیوں پر جنسی حملوں کا اعتراف کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 7 سے 10 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو… Continue 23reading قصور کے بعدپشاورمیں بھی کم عمر لڑکیوں کے ریپ میں ملوث ملزم گرفتار ٗ ملزم نے دوران تفتیش 26 لڑکیوں پر جنسی حملوں کا اعتراف کرلیا ٗشرمناک انکشافات