ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر مواصلات مراد سعید ناک زخمی کروا بیٹھے،ان کی یہ حالت کس نے کی؟پی ٹی آئی کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مواصلات مراد سعید گھر میں موجود شیشے کے دروازے سے ٹکراگئے۔ناک شدید زخمی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مراد سعید کو فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال لے جایا گیاجہاں وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی

نے بھی ان کی عیادت کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید کو 4 ٹانکے آئے جس کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ۔واضح رہے کہ مراد سعید کا  شمار پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں میں ہوتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…