جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کی جان کو بھی شدید خطرات لاحق ،جانتے ہیں پولیس نے کہاں جانے سے منع کردیا ؟

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کی جان کوبھی خطرات لاحق، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کو آگاہ کردیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق  ایس ایس پی پشاور جاوید اقبال کی جانب سے فضل الرحمن کو لکھے گئے خط میں ان کو جان کودرپیش خطرے سے آگاہ کیا گیاہے ۔خط کے مطابق جے یو آئی (ف) سربراہ کی جان کو خطرہ ہے اور انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے پولیس

حکام کو مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیاہے ۔انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ ایسے حالات میں ان کا پشاور میں احتجاجی ریلی میں شرکت کرنا خطرے کا باعث ہو سکتا ہے ۔ پولیس کی جانب سے ایسے حالات میں احتجاجی ریلی میں شرکت نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مولانا سمیع الحق کو ان کے گھر پر نامعلوم افراد نے قتل کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…