پاکستانی نوجوان اب گھر بیٹھے لاکھوں ڈالرز کما سکیں گے، حکومت نے آن لائن بزنس کی مقبول ترین سروس کو پاکستان میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ آن لائن کام کرنے والوں اور بیرون ملک سے شاپنگ کرنے والے پاکستانیوں کی پریشانی ختم ہو جائے گی، پاکستان میں حکومت نے پے پال متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اب پاکستان میں آن لائن بزنس کرنے… Continue 23reading پاکستانی نوجوان اب گھر بیٹھے لاکھوں ڈالرز کما سکیں گے، حکومت نے آن لائن بزنس کی مقبول ترین سروس کو پاکستان میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا