فیاض الحسن چوہان کو برطرف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی پنجاب حکومت نے وضاحت جاری کردی،قصہ ہی ختم
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے ڈاکٹر شہباز گل کووزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کاترجمان مقرر کردیااور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔ڈاکٹر شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی ترجمان کریں گے۔حکومت کی جانب سے ڈاکٹر شہباز گل کی تعیناتی کے حوالے… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کو برطرف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی پنجاب حکومت نے وضاحت جاری کردی،قصہ ہی ختم