ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی میں سعودی قونصل خانے کی گاڑی کاچالان سفارشیں اور اثرورسوخ بھی کام نہ آیا، ٹریفک اہلکار ڈٹ گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی کے ریڈزون میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹریفک پولیس نے سعودی قونصل خانے کی گاڑی کا 500 روپے چالان کردیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی نمبر سی سی 5202 میں موجود سعودی سفارتکار نے پولیس افسر سے مختلف بااثر افراد سے فون کروائے مگر تمام کوششوں کے باوجود سعودی سفارت کار کے ڈرائیور کو 520 روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑا۔

میٹروپول ٹریفک سیکشن کے افسر محمد نواز سیال نے بغیر نمبر پلیٹ ایک قیمتی گاڑی کو چیکنگ کے لئے روکا۔گاڑی کے آگے اور پیچھے نمبر پلیٹس موجود نہیں تھیں اور گاڑی کے ڈرائیور نے سیٹ بیلٹ بھی نہیں پہنی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق استفسار پر ڈرائیور غلام مرتضی نے گاڑی کے اندر موجود نمبر پلیٹس پیش کیں اور نمبر پلیٹ نہ لگانے کا جواز سیکورٹی رسک قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…