بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’نئے پاکستان کی تبدیلی کھل کر سامنے آگئی ‘‘ کفایت شعاری کے نام پر وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں بیچنے والے ناشے میں لاکھوں ڈکار گئے، صدر مملکت کا سکردو میں 50لاکھ کا ناشتہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک)سکردو انتظامیہ کو صدر پاکستان عارف علوی کا ناشتہ 50لاکھ روپے میں پڑ گیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کا شنگریلہ کے تفریحی مقام کے دورے پر سکردو پہنچے جہاں کمشنر آفس سمیت تمام سرکاری دفاتر صدر مملکت کے دورے کے موقع پر سنسان ہو گئے اور لگژری گاڑیوں کا

ایک جمعہ بازار شنگریلہ کے چھوٹے سے بازار میں سچ گیا۔ سکردو انتظامیہ نے اس موقع پر صدر مملکت کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا تھا جو کہ انتظامیہ کو 50لاکھ روپے میں پڑا۔ صدر مملکت کو دورے کے دوران خوش کرنے کیلئے گلگت بلتستان انتظامیہ ایڑی چوٹی کا زور لگاتی رہی اور حکام نے دورے کی کامیابی کیلئے جی کھول کر شہ خرچی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…