پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

احسن اقبال پر فائرنگ کر نیوالے مجرم کو عدالت نے نشان عبرت بنا دیا ، ایک یادو نہیں بلکہ کتنے سال قید کی سزا سنا دی؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کرنے والے مجرم کو 27 سال قید کی سزا سنا تے ہوئے عدالت نے مجرم عابد کو 60 ہزار روپے معاوضہ کا بھی حکم دیدیا۔ گزشتہ روز خصوصی عدالت کے جج سید علی عمران نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مجرم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے

اور استعمال کرنے کے جرم میں تین سال قید کی سزا بھی سنائی۔ مقدمہ میں ملوث 4 سہولت کار ملزمان شاھد، کاشف، عظیم اور سبیل طارق کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا۔سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نارووال کے تھانہ شاہ غریب کے علاقے میں عابد حسین نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کیا تھا، فائرنگ کا واقعہ 6 مئی 2018 میں پیش آیا تھا۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…