جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لیگی ایم این اے ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

لیگی ایم این اے ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

سرگودھا (آئی این پی )ووٹوں کی گنتی کے دوران ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے پر لیگی ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی عدالت سے فرارہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج… Continue 23reading لیگی ایم این اے ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، اب میئر کا انتخاب کس طرح کیاجائے گا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، اب میئر کا انتخاب کس طرح کیاجائے گا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروائیں گے ، میئر کا انتخاب براہ راست کروائیں گے ، ہم اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کریں گے ، گورننس کا ڈھانچہ تبدیل نہ کیا تو مسائل پیدا… Continue 23reading اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، اب میئر کا انتخاب کس طرح کیاجائے گا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کی حمایت کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کی دستبرداری کی مشروط آمادگی سے پیدا ہونے والی خوشی و امید کی لہر وقتی ثابت ہوئی،ایک بیان میں شہبازشریف… Continue 23reading شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ نے سابق نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد عارف مجاہد نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست… Continue 23reading ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے اہم رہنما کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے اہم رہنما کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈارکی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پرمعطل کی گئی ہے جس کے بعداب وہ سینیٹ کے رکن نہیں رہے۔

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر درخواست،انہوں نے توہین کب اور کیسے کی؟افسوسناک انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر درخواست،انہوں نے توہین کب اور کیسے کی؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری باسط علیم نے سابق سینئر پولیس آفیسر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر کی گئی درخواست پر ایس ایچ او سیکرٹریٹ کو آج منگل کو طلب کر لیا ۔درخواست گزار سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر درخواست،انہوں نے توہین کب اور کیسے کی؟افسوسناک انکشافات

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ میں مزید بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیرمملکت برائے داخلہ کو سیکرٹری داخلہ نے انتظامی امور پر بریفنگ دی، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی اور سیکرٹری داخلہ کی میٹنگ میں مزید بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق… Continue 23reading سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

رحمن ملک نے سینیٹ اجلاس میں الیکشن کمیشن حکام کو نتائج مرتب کرنے بارے ہدایات پرمبنی آڈیو ریکارڈنگ سنوادی ،ریکارڈنگ میں آرٹی ایس کے بارے میں کیا تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

رحمن ملک نے سینیٹ اجلاس میں الیکشن کمیشن حکام کو نتائج مرتب کرنے بارے ہدایات پرمبنی آڈیو ریکارڈنگ سنوادی ،ریکارڈنگ میں آرٹی ایس کے بارے میں کیا تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )سینٹ میں عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے تحریک التواء پر بحث کے دوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے ایک آڈیو ریکارڈنگ بھی سنوائی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر رحمن ملک نے عام انتخابات اور آر ٹی ایس کے حوالے… Continue 23reading رحمن ملک نے سینیٹ اجلاس میں الیکشن کمیشن حکام کو نتائج مرتب کرنے بارے ہدایات پرمبنی آڈیو ریکارڈنگ سنوادی ،ریکارڈنگ میں آرٹی ایس کے بارے میں کیا تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

مولانا فضل الرحمن کس کے پیسوں پر عیش کرتے رہے ؟عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہترصدرثابت ہوں گے‘ فیاض الحسن چوہان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

مولانا فضل الرحمن کس کے پیسوں پر عیش کرتے رہے ؟عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہترصدرثابت ہوں گے‘ فیاض الحسن چوہان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے صدر پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہترصدرثابت ہوں گے۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن ساری عمر دوسروں کے پیسوں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کس کے پیسوں پر عیش کرتے رہے ؟عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہترصدرثابت ہوں گے‘ فیاض الحسن چوہان نے سنگین الزامات عائد کردیئے