حلقہ پی پی 163 ،پی ایم ایل (ن) کے ملک سیف الموک کھوکھر اور تحریک انصاف کے محمد منشاء سندھو کا مقابلہ، مکمل نتیجہ جاری
لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الموک کھوکھر نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 163 سے 28ہزار 589ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الموک کھوکھر… Continue 23reading حلقہ پی پی 163 ،پی ایم ایل (ن) کے ملک سیف الموک کھوکھر اور تحریک انصاف کے محمد منشاء سندھو کا مقابلہ، مکمل نتیجہ جاری