ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

سب باتوں میں مصروف لیکن اہم سیاسی رہنما اورسابق وزیر بازی لے گئے آسیہ بی بی کیخلاف ایسا قدم اٹھا لیاجو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور نے ملعون آسیہ کی بریت و سپریم کورٹ پاکستان کے 31 اکتوبر 2018 ء کے فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی ہے، انہوں نے سپریم کورٹ لاہورر رجسٹری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان کے حکمرانوں اور اپوزیشن کو ان حالات میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے مذکورہ فیصلہ کی وجہ سے صورتحال پیدا ہوگئی ہے، سب کو ملکی سالمیت کی خاطر یکجا ہوکر اس بحرانی کیفیت سے نکلنا چاہیے اور اپنا اپنا کردار سرانجام دینا چا ہئے۔

انہوں نے نظر ثانی کی پٹیشن دائر کرنے اور قانونی طور پر اس سلسلے میں مدد کرنے پر آفتاب باجوہ ایڈوکیٹ کا شکریہ بھی ادا کرتے ہوئے مزید واضح کیا کہ ناموس رسالتؐ کی خا طر ہر پاکستانی ایک جیسے جذبات رکھتاہے جس کا ثبوت آج پوری قوم نے کراچی تا خیبر احتجاج کرکے دے دیاہے،انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے ہر مسلمان تشویش میں مبتلا ہے ،کیونکہ مسلمان ہونے کیلئے آقاکریم ؐ سے عشق پہلی شرط ہے ،انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کو جلد قابو میں لانا حکومت کی اولین ترجیح بنتا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…