ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سب کچھ عمران خان کا کیا دھرا، ملک میں امن و امان کی صورتحال یہاں تک کیسے پہنچی ؟وزیراعظم کے بجائے تمام معاملات کون چلا رہا ہے؟ معروف صحافی ارشاد بھٹی پھٹ پڑے، تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ارشاد بھٹی نے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کچھ عمران خان کا کیا دھرا ہے ۔ عمران خان کو بیوروکریسی بارے کچھ پتہ ہی نہیں ، دو افراد اس وقت سارے

معاملات چلا رہے ہیں جن میں ایک عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ہیں ۔ عمران خان کوخیبرپختونخواہ کے علاوہ بیوروکریسی بارے کچھ پتہ ہی نہیں ہے۔ ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ بیوروکریسی سے متعلق مسائل سامنے آرہے ہیں اور اس سب کے ذمہ دار خود عمران خان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…