عمران خان نے وزارت داخلہ کیوں اپنے پاس رکھی ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے وزارت داخلہ اپنے پاس رکھی ہے‘ ہمارے گرد گھیرا تنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن یہ وقت کبھی ان پر بھی آسکتا ہے‘روایت ہے جسکی حکومت ہو ضمنی انتخابات بھی… Continue 23reading عمران خان نے وزارت داخلہ کیوں اپنے پاس رکھی ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا