ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کرانا ہماری ذمہ داری ہے،ہمارے دھرنے اور موجودہ دھرنوں میں کیا فرق ہے؟وفاقی وزیر نے حیرت انگیز مثال دیدی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی آئین و قانون کے مطابق مسئلہ حل ہو، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کرانا ہماری ذمہ داری ہے۔جمعہ کو مزار قائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ

قوم کے بانی کے مزارپر آکر روحانی خوشی ملتی ہے۔قائد نے جو خواب دیکھاتھااس کو پوراکرینگے۔ پاکستان کو خوشحال بنائینگے۔مزارقائدانتظامیہ سے بھی اجلاس ہوگا۔مزارپر آنے والوں کی سہولیات کا جائزہ لینگے۔میوزیم کو زید بہتر بنایا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ تعلیم پر وفاق اورصوبوں میں کوئی اختلاف نہیں۔تعلیم کی بہتری کے لئے مل کر کم کرینگے۔بارہ نومبر کو چاروں صوبوں سے مشترکہ سلیبس بنانے اوردیگرمعاملات پر مشاورت ہوگی۔ملک میں یکساں تعلیمی نظام رائج کرینگے۔پرائیوٹ اسکولوں میں الگ اور سرکاری میں دوسرانظام رائج ہے۔پانچ 6مضامین ایک جیسے ہونگے۔صوبائی زبانوں کو اہمیت حاصل ہوگی۔شفقت محمود نے کہا کہ ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔وزیراعظم کی ہمشرہ کے خلاف اگر کوئی شکایت ہے تحقیقات ہونی چاہیئے۔ہمارے دھرنے اورموجودہ دھرنوں میں فرق ہے۔قانون کی حکمرانی کویقینی بنائینگے۔محکمہ داخلہ مذاکرات کی کوشش کرہی ہے۔کوشش ہے کہ معاملات سپریم کورٹ کے فیصلے کے دائرے میں رہ کرحل کئے جائیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…