جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

نہ رو، اللہ اور دے گا۔۔پھل فروش بچہ کیلوں کی ریڑھی مظاہرین سے لٹوانے کے بعدروتا ہوا گھر پہنچا تو باپ نے اسے کیا کہا؟بیٹا پیٹ بھرنے کیلئے نہیں بلکہ پھل کیوں فروخت کرتا ہے؟والد نےایسی وجہ بتا دی کہ آپ کی بھی پلکیں بھیگ جائینگی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک)شیخوپورہ میں مظاہرین کی جانب سے کیلوں کی ریڑھی لٹوانے والے بچے کے والد نے کہا ہے کہ اس کا بیٹا پڑھائی کا خرچہ پورا کرنے کے لئے پھل فروخت کرتا تھا۔ریڑھی لٹوانے والے بچے محسن کے مطابق اس نے مظاہرین کی بہت منت سماجت کی مگر کیلے لوٹنے والوں

کو ترس نہ آیا، بچے کا کہناہے کہ جب روتا ہوا گھر آیا تو باپ نے کہا اللہ اور دے گا ۔ بچے کے والد رمضان نے بتایا کہ ہم غریب لوگ ہیں بیٹا صبح بتی چوک گیا جہاں لوگوں نے کیلے چھین لئے۔رمضان کا کہنا تھا کہ مظاہرین کو کسی کیساتھ زیادتی نہیں کرنی چاہئے تھی آخر ہمارا کیا قصور تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…