راتوں رات کروڑ پتی بننے والے دھوبی اور رکشہ ڈرائیور کے بعد بہاولنگر کا غریب نوجوان اچانک 4ٹیکسٹائل ملز کاک مالک بن گیا، تاریخ کا حیرت انگیز ترین واقعہ

27  اکتوبر‬‮  2018

بہاولنگر(این این آئی) راتوں رات کروڑ پتی بننے والے دھوبی اور رکشہ ڈرائیور کے بعد بہاولنگر کے غریب نوجوان کے نام پر 4 ٹیکسٹائل ملز کا انکشاف ہوا ہے جن سے وہ خود بھی بے خبر ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ اسکینڈل میں راتوں رات کروڑ پتی بننے والی فہرست میں ایک اور اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی کے فالودہ فروش، جھنگ کے طالبعلم اور ٹنڈو محمد خان کے دھوبی کے بعد بہاولنگر کا غریب مزدور اچانک کروڑوں کی پراپرٹی کا مالک

بن گیا۔ نجی اسٹیٹ کمپنی کے ملازم سلیم فیروز بھٹی کو ایف بی آر نے نوٹس جاری کردیا ہے۔ سلیم کرائے کے مکان میں رہتا ہے اور اسٹیٹ ایجنسی پر ماہوار 15 ہزار روپے پر ملازمت کرتا ہے۔سلیم فیروز کو ایف بی آر کا نوٹس ملنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ چار ٹیکسٹائل ملز کا مالک ہے جن میں شاہیر، المدینہ، النور ویونگ اور القاسم ٹیکسٹائل ملز شامل ہیں۔ نوجوان نے چیف جسٹس سے اپیل کی کہ اس کے نام پر چاروں ملز ڈیم فنڈ میں دے دی جائیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…