جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

خاورمانیکا نے جو باتیں کیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

خاورمانیکا نے جو باتیں کیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جو باتیں انہوں نے (خاور مانیکا) کی ہیں، میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام لینا چاہیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میاں نواز شریف نے… Continue 23reading خاورمانیکا نے جو باتیں کیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف

بھارتی فوج پر علیحدگی پسندوں کا گھات لگا کر حملہ،دواہلکارہلاک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارتی فوج پر علیحدگی پسندوں کا گھات لگا کر حملہ،دواہلکارہلاک

امپھال(این این آئی)بھارتی ریاست منی پور میں علیحدگی پسندوں نے گھات لگا کر بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک افسر اور ان کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت سے علیحدہ ہو کر اپنی آزاد ریاست کے قیام کی مسلح جدوجہد کرنے والے ایک گروپ نے… Continue 23reading بھارتی فوج پر علیحدگی پسندوں کا گھات لگا کر حملہ،دواہلکارہلاک

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار

خیبر(این این آئی) سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ طورخم سرحد پر ڈرائیورز کی سفری دستاویزات چیک کی جائیں گی، کارگو… Continue 23reading طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار

اسکول وین ڈرائیورکی 12 سال کے اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسکول وین ڈرائیورکی 12 سال کے اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اسکول وین ڈرائیور نے 12 سالہ اسپیشل چائلڈ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر اسکول وین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جو بچے کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ ویسٹریج میں درج کیا گیا ۔ ایف آئی آر کے… Continue 23reading اسکول وین ڈرائیورکی 12 سال کے اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

لاہور( این این آئی)ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے،اگست میں تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی صارفین سے اربوں روپے زائد کے بل وصول کیے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے اگست میں اوور بلنگ کے معاملے پر نوٹس اور انکوائری کا فیصلہ کیا تھا۔ نیپرا ذرائع کے… Continue 23reading ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

عوام پر40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

عوام پر40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

لاہور( این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کے لئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے۔سی پی پی اے نے بجلی 3 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کے لئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے اور یہ اضافہ اکتوبر 2023ء کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی… Continue 23reading عوام پر40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

سکولوں میں کم عمر طلباء کے موٹرسائیکل اور کار لانے پر پابندی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

سکولوں میں کم عمر طلباء کے موٹرسائیکل اور کار لانے پر پابندی

لاہور ( این این آئی) موٹرسائیکل یا کار پر سکول آنے والے کم عمر طلبا ٹریفک پولیس اور سکول ایڈمنسٹریشن کے لئے مشکلات پیدا کرنے لگے۔لاہور کے سکولوں میں بغیر لائسنس کم عمر طلبا کے موٹرسائیکل اور کار لانے پر پابندی عائد کر دی گئی، اس حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تمام سکول سربراہان… Continue 23reading سکولوں میں کم عمر طلباء کے موٹرسائیکل اور کار لانے پر پابندی

9 مئی جلائو گھیرائو کیس،یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

9 مئی جلائو گھیرائو کیس،یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان… Continue 23reading 9 مئی جلائو گھیرائو کیس،یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

پاکستانی انٹرنیشنل بانڈز کی قیمت ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستانی انٹرنیشنل بانڈز کی قیمت ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)بین الاقوامی مالی مارکیٹ میں پاکستانی بانڈز کی قیمت 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی حمایت کے بارے میں پرامید ہونے کی وجہ سے پاکستان پر قرضوں کا دبا ئوبرقرار ہے تاہم حکومت کی جانب سے جاری کردہ… Continue 23reading پاکستانی انٹرنیشنل بانڈز کی قیمت ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 12,213