ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل

datetime 8  اگست‬‮  2024 |

گمبٹ (این این آئی)گمبٹ میں شادی شدہ ، دو بچوں کی ماں کو غیرت کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔افسوس ناک واقعہ گمبٹ کے قریب تھانہ بہارو کی حدود گاں جاڑا کھوہ کلہوڑو میں پیش آیا جہاں 30 سالہ خاتون ثریا کلہوڑو کو قتل کر دیا گیا،ثریا دو بچوں کی ماں تھی۔

اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری بھیج دی گئی، خاتون پر سیاہ کاری کا الزام تھا ، پولیس نے نعش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں ، جلد مقدمہ درج کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…