بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

نادرا نے عوام کو جلعسازوں سے محتاظ رہنے کی ہدایت جاری کردیں

datetime 8  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)نادرا نے عوام کو جلعسازوں سے محتاظ رہنے کی ہدایت جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا حکام نے کہاکہ جعلی پیجز اور ویب سائٹس کے ذریعے جعلساز مختلف سرگرمیوں میں ملوث ہیں، جعلساز نادرا کے نام اور لوگو کا غلط استعمال کرتے ہیں۔حکام نے کہا کہ جعلساز شہریوں کی شناختی معلومات اور فنگر پرنٹس حاصل کرلیتے ہیں اور پراپرٹیز، بینک اکائونٹس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

نادرا حکام نے کہاکہ جعلساز عناصر کے ہاتھوں دھوکا نہ دکھائیں، نادرا سوشل میڈیا پر شہریوں کی ذاتی معلومات یا فنگر پرنٹس حاصل نہیں کرتا ہے۔حکام کے مطابق شناختی کارڈ نمبر، تاریخ اجرا، تاریخ پیدائش، والدہ کا نام بلا ضروت کسی کو نہ بتائیں۔نادراحکام نے کہاکہ ایف آئی اے کے ساتھ مل کر جعلسازوں کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے، شہریوں سے التماس ہے کہ ان عناصر کی اطلاع نادرا کی ہیلپ لائن پر دیں۔علاوہ ازیں تمام معلومات نادرا کی آفیشل ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…