تیز آندھی نے تباہی مچا دی، دیواریں ،چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،10زخمی
جہلم (این این آئی)جہلم و گرد و نواح میں شدید آندھی اور تیز ہوائوں نے تباہی مچادی ،مختلف علاقوں میں دیواریں، درخت اور گھروں کی چھتیں گرنے کے باعث خاتون سمیت کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گل افشاں کالونی میں ایک نوجوان… Continue 23reading تیز آندھی نے تباہی مچا دی، دیواریں ،چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،10زخمی