مسلم لیگ ن کا میٹرو بس منصوبے پر بڑی سبسڈی دینے کا اعتراف،حیرت انگیز وجہ بتادی ، تحریک انصاف حکومت کو انتباہ کردیا
لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں پبلک ٹرانسپورٹ کو سبسڈی فراہم کرتی ہیں، اگر میٹرو بس منصوبہ اتنا ہی خراب ہے تو حکومت پشاور میں 70ارب روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ کیوں بنا رہی ہے۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی… Continue 23reading مسلم لیگ ن کا میٹرو بس منصوبے پر بڑی سبسڈی دینے کا اعتراف،حیرت انگیز وجہ بتادی ، تحریک انصاف حکومت کو انتباہ کردیا