مشکلات میں گھری پی ٹی آئی حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی بڑی اتحادی جماعت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ حکومت سازی کے دوران تحریک انصاف نے جو تحریری معاہدہ کیا تھا اس کے ایک نقطے پر بھی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عامر خان نے کہا کہ… Continue 23reading مشکلات میں گھری پی ٹی آئی حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی بڑی اتحادی جماعت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا











































