پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ سیکنڈل ،بلاول نے تحریری جواب جمع کرا دیا، بلاول بھٹو زرداری کا زرداری گروپ سے کیا تعلق تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ سیکنڈل میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے ،جے آئی ٹی (آج) بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا جائزہ لے گی۔ جمعرات کو بلاول بھٹو زرداری کا تحریری جواب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو موصول ہو گیا ہے ۔ جے آئی ٹی (آج ) جمعے کو بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا جائزہ لے گی۔ نجی ٹی وی نے بلاول زرداری

کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کا زرداری گروپ کے لین دین سے تعلق نہیں تھا اور جب لین دین سے تعلق ہی نہیں تھا تو سوالوں کے جواب کیسے ؟ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا جواب سابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں انکی لیگل ٹیم نے تیار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے بلاول بھٹو کو سوالنامہ جاری کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…