کاؤنٹ ڈاؤن شروع، کرپٹ سرکاری ملازمین کے گرد بھی شکنجہ کسنے کا فیصلہ ‘ جوڈیشل ایکشن کی منظوری دے دی گئی ،دھماکہ خیز احکامات جاری
لاہور( آئی این پی)پنجاب کے کرپٹ سرکاری ملازمین کے گردبھی شکنجہ کسنے کا فیصلہ کر لیا گیا ‘ کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور فراڈ کرنے کے الزام میں مختلف محکموں کے 30 سے زائد ملازمین… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع، کرپٹ سرکاری ملازمین کے گرد بھی شکنجہ کسنے کا فیصلہ ‘ جوڈیشل ایکشن کی منظوری دے دی گئی ،دھماکہ خیز احکامات جاری