وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو فوجی اہلکاروں کی جانب سے گاڑی میں بٹھائے جانے کے مناظر،ترجمان حکومت نے اصل معاملے سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم اعلان کردیا
پشاور (آئی این پی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی سوات میں ایک تقریب کے دوران فوجی اہلکاروں کی طرف سے گاڑی میں بٹھائے جانے کے مناظر کو سوشل میڈیا میں منفی انداز میں پیش کرنے کی مذمت کی اور وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ تقریب میں لوگوں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو فوجی اہلکاروں کی جانب سے گاڑی میں بٹھائے جانے کے مناظر،ترجمان حکومت نے اصل معاملے سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم اعلان کردیا