پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈیم کا نام یہ رکھ دیں، ڈیم بنانے کے لیے تمام رقم ہم دیں گے، اہم یورپی ملک سے پاکستان کو ایسی بڑی پیشکش کر دی گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے اپنے کالم کرتارپور سے آگے میں وزیراعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کی کرتار پور راہداری بنانے میں محنت کا ذکر کیا ہے، انہوں نے اپنے کالم میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کے اس عمل سے دنیا بھر میں سکھ برادری بہت زیادہ خوش ہے، معروف صحافی نے لکھا کہ برطانیہ میں رہنے والے سکھوں نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان

میں کسی ڈیم کا نام گورونانک سے موسوم کر دیا جائے تو وہ اس ڈیم کے لیے تمام رقم کا بندوبست کر دیں گے، انہوں نے لکھا کہ اپوزیشن کی ایک اہم شخصیت نے آف دی ریکارڈ مجھے بتایا کہ کرتار پور امن راہداری سے صرف سکھوں کو نہیں بلکہ اہل پاکستان کو بھی بہت فائدہ پہنچے گا کیونکہ پاکستان میں سکھ یاتریوں کی آمد و رفت میں اضافے سے پاکستان کی معیشت کو بہت سہارا ملے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…