منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت نے اپنے سو روزکے حوالے سے تقریب میں شرکت کی دعوت کیوں نہیں دی ٗ عوامی نیشنل پارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ ایاز نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے سو روزکے حوالے سے تقریب میں دعوت نہیں دی ٗ عمران خان اپنے آپ کو پی ٹی آئی کا نہیں ملک کا وزیر اعظم تصور کریں ۔ میڈیا سے گفتگوانہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان اپنے آپ کو اب بھی پی ٹی آئی کا وزیر اعظم سمجھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اب اپنے آپ کو ملک کا وزیر اعظم تصور کر ناچاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت کے پانچ سال پورے ہونے کے بیانات کے باوجود حکومت سو دنوں میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہ کر سکی۔ انہوں نے کہا کہ وعدے تو بہت کئے گئے لیکن عملی طورپر کوئی قدم نہیں اٹھا یا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…