بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی سروس ٹیکس کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی وی سروس ٹیکس کا معاملہ ،پی ٹی وی کی اپیل منظورسپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پی ٹی وی لائسنس فیس پر ایکسائز سروس ٹیکس ختم کر دی۔اپیل کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔دوران سماعت چیف جسٹس نے سوال کیا… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی سروس ٹیکس کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا