پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کے قتل کے الزام میں (ن) کے رکن اسمبلی کی گرفتاری کا حکم ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی) سیشن کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن اسمبلی سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔سیشن کورٹ کے جج عرفان بسرا نے پیپلز پارٹی کے بابر بٹ قتل کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے بابر بٹ قتل کے استغاثہ کیس میں لیگی رکن اسمبلی سہیل شوکت و دیگر… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کے قتل کے الزام میں (ن) کے رکن اسمبلی کی گرفتاری کا حکم ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا